Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا‌ منت کے تمام پہلوؤں کو پورا کرنا لازمی ہے؟

کیا‌ منت کے تمام پہلوؤں کو پورا کرنا لازمی ہے؟

موضوع: نذر یا منت

سوال پوچھنے والے کا نام: وقار سلیم پاشا       مقام: پاکستان

سوال نمبر 1022:
میری والدہ نے منت مانگی تھی کہ اگر یہ کام ہوا تو ایک دیگ داتا دربار پہ چڑھاؤں گی۔ وہ کام پورا ہو گیا ہے تو کیا یہ لازمی ہے کہ وہ منت اب دربار پہ چڑھائی جائے یا گھر میں محفل میں بھی چڑھا سکتے ہیں؟

جواب:
بہتر تو یہی ہے کہ دربار پر ہی جاکر جو منت مانی تھی پوری کی جائے۔ ہاں اگر کوئی مجبوری ہے تو پھر گھر میں بھی صدقہ و خیرات کیا جاسکتا ہے، جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2011-06-02


Your Comments