کیا کھانے کے بعد پانی نہ پینا کسی حدیث یا اسلامی روایت سے ثابت ہے؟

سوال نمبر:1021
کیا کھانے کے بعد پانی نہ پینا کسی حدیث یا اسلامی روایت سے ثابت ہے؟ یا عوام میں غلط طور پر مشہور ہے۔ شکریہ

ایک بات اور یہ پوچھنی ہے کہ اگر آپ نے اس ویب سائٹ ہر کسی استفتا کا جواب دیا ہو اور اس کے بارے میں مزید بات کرنی ہو تو کیا مفتی صاحب کا کوئی الگ ای میل ایڈریس ہے جس پر بات کی جاسکے۔ مثال کے طور پہ میرےایک سوال کے جواب میں ایک روایت بیان ہوئی ہے اس کے بارے میں بات کرنی ہے۔ اسی طرح تجاویز کے لیے بھی الگ ای میل ایڈریس ہونا چاہیے۔

  • سائل: اظہار القدوس نوشاہیمقام: اسلام آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 02 جون 2011ء

زمرہ: خور و نوش

جواب:
اس طرح کی کوئی حدیث یا روایت نہیں ملتی۔ اگر آپ اس سوال کے متعلق یا اپنے سابقہ سوالوں کے متعلق پوچھنا چاہتے ہیں تو پھر فون پر رابطہ کر سکتے ہیں یا آفس میں آکر مل سکتے ہیں۔

ہمارا رابطہ :

تحریک منہاج القرآن
365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور

آپ مندرجہ ذیل نمبروں پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں :

مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی
0333.4566197
111.140.140 ملا کر ایکسٹینشن نمبر 148 ملائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟