Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا بندہ کہاں کھڑا ہوگا؟

اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں تو تیسرا بندہ کہاں کھڑا ہوگا؟

موضوع: عبادات  |  نماز  |  نماز با جماعت

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اکرم       مقام: پاکستان

سوال نمبر 1012:
اگر دو بندے جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا بندہ آخر میں‌ ملتا ہے جب وہ قعدہ میں ہوں تو کیا تیسرے بندے کو ان کے ساتھ ملنا چاہیے یا نہیں اگر ملنا چاہیے تو وہ امام کی کس طرف بیٹھے گا؟

جواب:
مذکورہ صورت میں مقتدی (تیسرا بندہ) امام کے بائیں جانب بیٹھے گا اور اس کو جماعت کے ساتھ ضرور ملنا چاہیے جماعت کے ثواب سے محروم نہیں ہونا چاہیے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-05-31


Your Comments