متفرق مسائل (325)
- ’اللہ اعلم و رسولہ‘ کہنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- کیا ’الدنیا مزرعۃ الآخرۃ‘ حدیث ہے یا قول؟
- جملہ انشائیہ اور جملہ خبریہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
- لفظ شیعہ کا لغوی اور اصطلاحی معنی کیا ہے؟
- کیا سرکاری ادارے میں متبادل بندہ دے کر چھٹی کرنا جائز ہے؟
- کیا قبل از وقت بچہ جننے والی گائے کا دودھ پینا جائز ہے؟
- کیا سورج پر اسمائے الٰہی تحریر ہیں؟
- غیر حربی لوگوں کو قتل کرنا اسلامی شریعت کی نظر میں کیسا ہے؟
- کیا گیس پریشر کے لیے ہیٹ گن اور کمپریسر کا استعمال جائز ہے؟
- عمامے کا شملہ کس طرف رکھنا چاہیے؟
- کیا دورانِ ڈیوٹی کام چھوڑ کر نماز ادا کرنا درست ہے؟
- کیا رسول اللہ (ص) نبوت و ابوت میں سب سے اولین ہیں؟
- مردوں کا لمبے بال رکھنا کیسا ہے؟
- کیا حاملہ بلی کا سپے کروانا جائز ہے؟
- کیا غیرمسلم ممالک میں سرکاری ملازمت جائز ہے؟
- آبِ حیات افضل ہے یا آبِ زمزم؟
- اگر بیوی شوہر کو کسی محرم رشتے سے پکارے تو کیا حکم ہے؟
- کیا تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کرنا اللہ کی رزاقیت کے خلاف ہے؟
- چھپکلی کو مارنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
- بین المذاہب رواداری کے اصول کیا ہیں؟
- کیا پیٹ کے بل لیٹنا اسلام میں ممنوع ہے؟
- حضرت ابوالعاص کا اصل نام کیا ہے؟
- اسلام نے کامیاب دنیاوی و اخروی زندگی کے کیا اصول بتائے ہیں؟
- کیا ماہِ صفر مصیبتوں اور بلاؤں کے نازل ہونے کا مہینہ ہے؟
- کیا رسول اللہ (ص) نے نہار منہ پانی پینے سے منع کیا ہے؟
- کیا منہ بولی بہن یا بھائی بنانا درست ہے؟
- کیا درگاہ بی بی پاکدامن میں خاندانِ مسلم بن عقیل کے مزار ہیں؟
- کیا توبہ کے بعد انسان گناہ کے وبال سے آزاد ہو جاتا ہے؟
- عشرہ ذوالحجہ کی کیا فضیلت ہے؟
- کیا عزیزیہ حدودِ حرم میں شامل ہے؟
- اردو تفاسیر میں مختصر اور جامع تفسیر کونسی ہے؟
- اے پیارے آقا صلي عليك و سلم كہنا کیسا ہے؟
- کیا اذان کے الفاظ بگاڑنے پر انسان دائر ایمان خارج ہو جاتا ہے؟
- کیا تقریر، وعظ یا تبلیغ کا معاوضہ لینا جائز ہے؟
- کیا قبرستان میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا منع ہے؟
- آبِ زمزم کی حقیقت کیا ہے؟
- امت مسلمہ میں تفرقہ کی کیا وجوہات ہیں؟
- اگر بیوی شوہر کو بھائی کہے تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
- کیا ڈیوٹی ٹائم میں تلاوت کرنا جائز ہے؟
- کیا کسی مہینے کی مبارکباد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
- کیا دل میں گستاخانہ خیال آنے سے بھی انسان کافر ہوجاتا ہے؟
- گناہوں سے پاک ہونے کے لیے کیا عمل کیا جائے؟
- دوسروں کو نیکی کا حکم دینے اور خود عمل نہ کرنے والے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟
- اگر کسی حدیث کو ایک عالم صحیح اور دوسرا ضعیف کہے تو اس حدیث کا کیا حکم ہوگا؟
- کیا اِلُومِناتی دورِ حاضر کے دجال ہیں؟
- کیا پرندوں کو قید رکھنا جائز ہے؟
- کیا کیمیونسٹوں کے ساتھ دوستی رکھنا جائز ہے؟
- علمِ حدیث سیکھنے کے لیے کونسی کتابوں کا پڑھنا ضروری ہے؟
- کیا غازی عباس (رض) کا عَلم لگانا جائز ہے؟
- حسنِ نیت کی کیا اہمیت ہے؟
- مسلکِ اہلِ سنت و الجماعت کو شخصیات سے منسوب کرنا کیسا ہے؟
- کیا غیرمحرم کو دیکھنا جائز ہے؟
- کیا نعلین پاک کے نقش پر مقدس کلمات لکھنا جائز ہے؟
- نبی اکرم (ص) کی پسندیدہ خوشبو کونسی ہے؟
- کسی جعلی عالم کے خلاف اس لیے کاروائی نہ کرنا کہ اس سے دین یا مسلک بدنام نہ ہو، کیسا ہے؟
- علاج یا خوشبو کے لیے دھونی لینا کیسا ہے؟
- اگر کوئی اسلام کے صریح حکم کی خلاف ورزی پر بضد ہے تو اس کے ایمان کا کیا حکم ہے؟
- امامِ حسین (رض) کا قاتل کون ہے؟
- شریعت میں صبح اور شام کا وقت کیا ہے؟
- عالم کی کیا پہچان ہے؟
- کیا رسولِ اکرم (ص) نے حضرت علی کو گستاخ کی زبان کاٹنے کا حکم دیا؟
- خواب میں نبی کریم (ص) کی زیارت کی کیا تعبیر ہے؟
- نظریہ اباحت سے کیا مراد ہے؟
- مرتد والد سے بچوں کی ملاقات کا کیا حکم ہے؟
- کیا دعائےکمیل پڑھنا جائز ہے؟
- کاروبار کے شرعی اصول کیا ہیں؟
- کیا گناہوں کے صدور سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
- کیا کسی سیدزادے کو ابنِ رسول کہنا جائز ہے؟
- اہل بیت اطہار اور اولیاء عظام کی اہانت کے مرتکب کا کیا حکم ہوگا؟
- کیا مُعاہِد کی اولاد اس کے وعدے کی پابند ہوگی؟
- آیت محاربہ کس آیت کو کہا جاتا ہے؟
- اگر والدہ بہو کے ساتھ رہنے پر تیار نہ ہوں تو بیٹے کے لیے کیا حکم ہے؟
- کیا قومی پرچم کے سامنے جھک کر سلامی دینا جائز ہے؟
- کیا پیر کے عمل کی سزا یا جزا مرید کو بھی ہوگی؟
- اگر مدعی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے تو معاملے کا فیصلہ کیسے ہوگا؟
- علامہ اقبال کی نظموں ’شکوہ‘ اور ’جواب شکوہ‘ کا کیا حکم ہے؟
- کیا منگیتر کو تحفہ دینا جائز ہے؟
- انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟
- عربی کے لفظ ’دار‘ کے لیے انگریزی کا کونسا حرف درست ہے؟
- کیا حضرت ابو ہریرہ واقعہ کربلا سے پہلے وفات پا گئے تھے؟
- بائیں سے دائیں لکھی جانے والی زبانوں میں قرآنِ مجید کا ترجمہ کس طرح لکھا جائے؟
- خانہ کعبہ کی موجودگی کے باوجود بیت المقدس کو قبلہ کیوں بنایا گیا؟
- اسلام میں مشت زنی کے بارے میں کیا حکم ہے؟
- نفسانی خواہشات پر کیسے قابو پایا جائے؟
- آبِ حیات کی حقیقت کیا ہے؟
- محرم اور غیرمحرم رشتے کب ثابت ہوتے ہیں؟
- کیا روزِ محشر انسان کو اس کی والدہ کی معرفت سے پکارا جائے گا؟
- کیا روزے کی حالت میں کرکٹ میچ کھیلنا یا دیکھنا جائز ہے؟
- امام ابوحنیفہ کو امامِ الاعظم کیوں کہا جاتا ہے؟
- اسلام میں حجامہ کا کیا حکم ہے؟
- بیٹے کی پیدائش کا وظیفہ کیا ہے؟
- کیا سیدنا علی ؓ کی صاحبزادی، حضرت عمرؓ کی محرم ہیں؟
- آصف کا کیا مطلب ہے؟
- غزوہ ہند سے متعلق احادیث کی حقیقت کیا ہے؟
- ’علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی جانا پڑے‘ اس قول کی حقیقت کیا ہے؟
- کیا قیس (مجنوں) تابعی ہے؟
- تخلیقِ آدم کے کس مرحلے میں ابلیس کے خیالاتِ فاسدہ پروان چڑھے؟
- مجدد کے خواص کیا ہیں؟
- فاجر اور فاسق کا کیا معنیٰ ہے؟
- ضروریات دین کا اثبات کن دلائل سے ہوتا ہے؟
- انیل نام کا کیا مطلب ہے؟
- مسجد نبوی میں اولین نماز کونسے وقت کی ادا کی گئی؟
- کیا اسلام رہبانیت کی اجازت دیتا ہے؟
- کیا موجودہ سادات اہلِ بیت ہیں یا آلِ رسول (ص)؟
- ’جنازہ میں چالیس آدمیوں کی شرکت سے مردہ کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں‘ اس حدیث کا مفہوم کیا ہے؟
- کیا ’میرے سوہنے اللہ‘ کہنا آدابِ خداوندی کے خلاف ہے؟
- مریض کے مسجد میں جانے کا کیا حکم ہے؟
- کیا بچوں کی پیدائش میں وقفہ جائز ہے؟
- کیا دف کے ساتھ نعت پڑھنا جائز ہے؟
- کیا بلیوں کا آوازیں نکالنا نحوست کی علامت ہے؟
- تجدیدِ ایمان کا کیا طریقہ ہے؟
- غیر مسلم استاد سے ملاقات کے آداب کیا ہیں؟
- کیا منہ میں نسوار رکھ کر تلاوت یا نعت سننا جائز ہے؟
- معصوم افراد کی جان خطرے میں ڈالنے والے شخص کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
- کیا ’فرزندانِ توحید‘ کی اصطلاح کا استعمال درست ہے؟
- خواب میں رسول اکرم (ص) کی زیارت کے دعویدار پر یقین کیسے کیا جائے؟
- کیا خواتین چہرہ صاف کرنے کے لیے حرام اجزاء سے بنی ادویات استعمال کر سکتی ہیں؟
- لاؤڈ سپیکر کا استعمال کس حد تک درست ہے؟
- کیا باجماعت نماز میں بچوں کو آخری صف میں کھڑا کرنا ضروری ہے؟
- کیا عصر اور مغرب کے درمیانی وقت میں کھانے پینے کی ممانعت ہے؟
- سودی کروبار کرنے والے بینک کو عمارت کرایہ پر دینے کا کیا حکم ہے؟
- پرندوں کو گھر میں رکھنا کیسا ہے؟
- ’اپنے وقت اور حالات کا علم نہ رکھنے والا جاہل ہے‘ کیا یہ حدیث ہے؟
- کیا زمین پر پڑے مقدس ورق کو نہ اٹھانا کفر ہے؟
- کیا آیات کی جگہ ان کی ابجد لکھنا درست ہے؟
- کیا ہر انسان اپنے نام کے ساتھ عفیٰ عنہ اور غفرلہ لکھ سکتا ہے؟
- اسلامی تاریخ کس وقت بدلتی ہے؟
- مقدس اوراق اور غلافوں کو کس طرح ٹھکانے لگایا جائے؟
- لوحِ محفوظ سے کیا مراد ہے؟
- کونسے افعال قبرستان اور قبر کی بے حر متی میں آتے ہیں؟
- معجزہ حضرت علی علیہ السلام کی حقیقت کیا ہے؟
- ایسی مطلقہ جس کے پاس بیٹی ہو، کیا وہ دوسری شادی کر سکتی ہے؟
- کیا عیدین کے درمیانی عرصہ میں شادی کرنا درست ہے؟
- کیا شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے؟
- کیا کرسمس منانا عیسائیوں سے مشابہت ہے؟
- کیا سکالرشپ لینا جائز ہے؟
- کیا اسلام میں کرسمس منانا جائز ہے؟
- اس صدی کا مجدد کون ہے؟
- کیا منہ بولی ماں کو بیٹا بوسہ دے سکتا ہے؟
- دف کا شرعی حکم کیا ہے؟
- الم سے کیا مراد ہے؟
- کیا جس کا کوئی پیر نہیں ہوتا، اس کا پیر شیطان ہوتا ہے؟
- کیا ذوالجناح کے ماتھے میں برکت ہے؟
- کیا اہل بیت خدا کے نور سے پیدا ہوئے ہیں؟
- حاملہ عورت کتنے ماہ تک پہلے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟
- سائنس مضامین کے بجائے آرٹس مضامین پڑھنا کیسا ہے؟
- کیا علیہ السلام ہر صحابی کے نام کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے؟
- کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟
- لو لاک لما خلقت الافلاک، من رانی فقد رائ الحق، العلم حجاب الاکبر کیا احادیث قدسی ہیں؟
- کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے آخری عمر میں بال گر گئے تھے؟
- کیا جھڑنا نام رکھنا صحیح ہے؟
- کیا منگل کو بال اور بدھ کو ناخن نہیں کاٹنے چاہیں؟
- ایک عورت وضع حمل کے بعد کب تک پاک نہیں ہوتی؟
- اسلام میں مسلک کی کیا اہمیت ہے؟
- کیا مؤمن کو مرتے وقت شیطان ظاہر ہوتا ہے؟
- کیا کافر کی مذہبی معاملے میں مدد کرنا جائز ہے؟
- کیا اہل بیت یا کسی صحابی کے نام کے ساتھ علیہ السلام لگانا جائز ہے؟
- کیا ابن عباس (رض) نے امیر معاویہ (رض) کو امیر المؤمنین کہا؟
- کیا محفل سماع ناجائز اور حرام ہے؟
- غوث زماں، محبوب سبحان اور شہباز لامکان کے لغوی اور اصطلاحی معانی کیا ہیں؟
- کیا جنات انسانی حواس پر حاوی ہو سکتے ہیں؟
- ایک تعلیمی مصنف کا کام قبول کرنا جائز ہے یا نہیں؟
- کیا مقام محبت اور مقام بندگی میں فرق ہے؟
- کیا شفاء کی غرض سے نگینہ پہننا اسلام میں جائز ہے؟
- مسیح موعود کا ہونا کون ثابت کرے گا؟
- امام مہدی علیہ السلام کی علامات کیا ہوں گی؟
- کیا کوئی شخص زانیہ عورت سے پیدا شدہ لڑکی کا نکاح اپنی منکوحہ بیوی سے پیدا شدہ لڑکے سے کر سکتا ہے؟
- اسلامی مہینوں کا حرمت والا ہونے کی کیا حکمت ہے؟
- نادِ علی کیا ہے؟
- کیا اہل تشیع کا محرم میں نوحہ پڑھتے ہوئے سننا جائز ہے؟
- لعنت سے کیا مراد ہے؟
- محدث، مجدد، مفسر کی صفات اور ان کے کام کا دائرہ کار بتائیں؟
- کنیت کسے کہتے ہیں؟
- امام بخاری نے صحیح بخاری میں روافض سے کیوں احادیث لی؟
- نگینہ اور پتھر پہننے کا حکم کیا ہے؟
- کیا شادی کی رسومات جائز ہیں؟
- کیا مہندی کی تقریب اسلام میں جائز ہے؟
- شب عروسی کے وظائف اگر یاد نہ ہو تو کیا کرنا چاہئے؟
- انسان گناہوں سے کیسے بچ سکتا ہے؟
- مباشرت کے مکروہ اوقات کیا ہیں؟
- رسول اللہ (ص) کی ازواج مطہرات اور صاحبزادگان اور صاحبزادیوں کے نام بتائیں؟
- چلا کشی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- حدیث الباب اور ترجمۃ الباب کیا ہے؟
- کیا آیات متشابہات کو کہیں کتابی شکل میں جمع کیا گیا ہے؟
- خاتم الانبیاء سے قبل سارے انبیاء کا کلمہ کیا تھا؟
- کیا وکالت کی کمائی حلال ہے؟
- کس سمت پاؤں کرنا منع ہے؟
- شیخین، صاحبین اور طرفین کن کو کہتے ہیں؟
- ذہنی کمزوری کو دور کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
- اپنے مسلک کا پرچار کہاں تک جائز ہے؟
- کیا سیونگ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنا اور منافع لینا جائز ہے؟
- قبرستان میں گٹر کا پانی بہانے پر کیا شرعی حکم ہے؟
- ختم غوثیہ کے فضائل وبرکات اور طریقہ بتائیں؟
- کیا سیدنا علی المرتضی کو رضی اللہ عنہ کہنا چاہیے؟
- بیوی سے دوری پر کسی دوسری عورت سے مجامعت کیوں حرام ہے؟
- جن تک اللہ کا پیغام نہ پہنچا ہو ایسے لوگوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
- “لم یکن لہ کفوا احد“ کے بجائے “لم یکن اللہ کفوا احد“ پڑھنے پر کیا حکم ہے؟
- سینے کے بال کاٹنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟
- کیا لڑکے کا نام روحان اور لڑکی کا نام رجا رکھنا جائز ہے؟
- کیا ناجائز تعلقات والے مرد اور عورت اپنی اولاد کی آپس میں شادی کروا سکتے ہیں؟
- کیا سیدنا امام حسین (رض) کی جدوجہد ریاست کے خلاف بغاوت تھی؟
- کیا حق کے بجائے مصلحت کا فیصلہ کرنا جائز ہے؟
- کیا امام بخاری نے امہات المؤمنین کا تبرا کیا ہے؟
- کیا ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کاروبار کرنا جائز ہے؟
- کیا حالت جنابت میں جسمانی صفائی کرنا جائز ہے؟
- کیا میاں بیوی ایک دوسرے کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں؟
- عدالت عظمیٰ اور محتسب کے ادارے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- حضرت سکینہ (رض) کو کربلا میں اٹھانے والی حکایت درست ہے؟
- کیا بھارتی قومی گیت مسلمان کو پڑھنے سے گناہ ہوگا؟
- صادق تائب کی کیا علامات ہیں؟
- یاجوج ماجوج کونسی قوم تھی؟
- مجدد الف اول کون ہیں؟
- حجام کا کام کرنا کیسا ہے؟
- کیا محرم میں لڑکی کے گھر رشتہ مانگنے جانا جائز ہے؟
- کیا بھکاری مسجد کی حدود کے اندر بھیک مانگ سکتا ہے؟
- اسمائے مقدسہ کہاں لٹکانا جائز ہیں؟
- سولہ سیدوں کی کہانی پر اعتقاد رکھنا کیسا ہے؟
- گروی مکان پر زکوۃ کون دے گا؟
- کیا آثار وتبرکات کی زیارت مخصوص دنوں میں کرنی چاہیے؟
- انسانی جسم کونسی مٹی سے پیدا ہوا ہے؟
- شمال کی جانب ٹانگیں کر کے سونا کیسا ہے؟
- کیا جانوروں کا سوگ منانا جائز ہے؟
- گھر میں روزانہ چھوٹے بڑے بالوں کا نکلنا کیسا ہے؟
- انسان مختلف زبانیں کیوں بولتے ہیں؟
- کیا حب الوطنی کا نظریہ غیر اسلامی ہے؟
- قبر کے اوپر قبر بنانا کیسا ہے؟
- “جد“ کا مطلب کیا ہے؟
- کیا حطیم کے اندر یا نیچے کسی نبی کی قبر ہے؟
- آپ (ص) کے پردہ فرما جانے کے بعد جبرائیل علیہ السلام کتنی بار زمین پر آئے؟
- دجال كا لشكر كیسا ہو گا؟
- وضو کے بعد اعضاء کو خشک نہ کرنا کیسا ہے؟
- کیا مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر ولی تھا؟
- میری کرسمس کا مطلب کیا ہے؟
- کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟
- حضرت یوسف علیہ السلام کے لڑکے اور لڑکیوں کے نام کیا تھے؟
- قبرستان کے لیے مقبوضہ زمین کا کیا حکم ہوگا؟
- تدوین قرآن کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟
- کاروبار میں ترقی کے لیے کونسا وظیفہ کرنا چاہیے؟
- نزول قرآن کی ابتداء رمضان کی کس تاریخ کو ہوئی؟
- کیا حضور (ص) نے صحابہ کو ننگے پاؤں چلنے کا حکم دیا؟
- کیا قیامت کے دن اللہ پاک اپنے ولیوں کو نور کے ٹیلوں پر بٹھائیں گے؟
- اسلام میں غلمان کی بارے میں کیا حکم ہے؟
- کیا عذاب الٰہی سے چہروں کا بدل جانا امت محمدیہ میں بھی ہے؟
- پرسکون زندگی گزارانے کا وظیفہ کیا ہے؟
- کیا نبی کریم (ص) کے 99 نام قرآن اور حدیث سے ثابت ہیں؟
- انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام کس طرح سے لکھنا چاہیئے؟
- عکس قرآن سے کیا مراد ہے؟
- قرآن پاک کے پورے نام اور صفات کیا ہے؟
- کیا غیر اسلامی ممالک میں رہنا دین سے دوری کی علامت ہے؟
- قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کیوں لکھا ہوتا ہے؟
- حرام کمائی سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟
- قبل از اسلام کتنی لونڈیاں رکھنے کی اجازت تھی؟
- کیا آندھی آنا یا آسمان کا سرخ ہونا کسی پر ظلم کیے جانے کی علامت ہے؟
- کیا بچے کو گود لینا دینا جائز ہے؟
- لفظ اللہ میں پنجتن کے نام یعنی( محمد ،علی،فاطمہ،حسن اور حسین) لکھنا کیسا ہے؟
- کیا عورت کو مرد کی پسلی سے پیدا کیا گیا؟
- مختلف چیزوں پر ظاہر ہونے والے مقدس اسماءکی حفاظت کیسے کی جائے؟
- کیا حضور (ص) عرش پر نعلین پاک پہن کر گئے تھے؟
- کیا غیر مذہب کی دی ہوئی چیز کھانا جائز ہے؟
- فتویٰ آن لائن پر گزشتہ سوالات تلاش کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
- شیخ الاسلام پر قاتلانہ حملہ کس نے کروایا؟
- دعا کیسے مانگنی چاہیے؟
- اللہ اور اللہ کے رسول کا کرم، فضل، شکر اور رحم ہے، یہ سب کہنا کیسا ہے؟
- کیا قرآن میں بیان کردہ ناموں کے علاوہ کوئی نام رکھنا بدعت ہے؟
- حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت لقمان علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟
- معاشرے میں عورت کو کمزور کیوں سمجھا جاتا ہے؟
- شیخ الاسلام کی قرآنی دعاؤں پر مشتمل کتاب کونسی ہے؟
- کیا حضور (ص) نے نجد کے بارے میں کوئی دعا کی؟
- کیا کھیل کے دوران چہرے پر پاؤں لگ جانے سے گناہ ہوتا ہے؟
- حضرت علی کے ساتھ علیہ السلام کیوں لکھتے ہیں؟
- برے خیالات سے بچنے کا طریقہ کیا ہے؟
- حضرت دانیال کون تھے؟
- امتحان میں کامیابی کا وظیفہ کیا ہے؟
- کیا عام آدمی کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا جائز ہے؟
- گمنام خط کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
- قرآن مجید کو کتابی صورت میں کس نے جمع کیا؟
- حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کون تھے؟
- کیا جنات سے جائز کام لیا جاسکتا ہے؟
- اسلامی نقطہ نظر سے اقوام کو عروج و زوال پر کتب کونسی ہیں؟
- کیا غنیۃ الطالبین حضور غوث پاک نے لکھی ہے؟
- کیا اختلاف باعث رحمت ہوتا ہے؟
- کیا اللہ تعالیٰ نے شیطان کو پیدا کیا ہے؟
- حضرت آدم علیہ السلام جنت سے نکالے جانے کے بعد کتنے سال تک روتے رہے؟
- کیا دیور اور بھابھی آمنے سامنے یا موبائل پر بات کر سکتے ہیں؟
- شام کو گھروں میں چراغ جلانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- کیا قیامت میں مرد یا عورت کو اپنے بال رنگ نہ کرنے کا اجر ملے گا؟
- کیا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا لقب غوث اعظم درست ہے؟
- حضرت علی کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا ہیں یا علیہ السلام؟
- کیا سید زادوں کو اعمال بد کی سزا ملے گی؟
- کیا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہنا صرف صحابہ کے لیے ہے؟
- کیا تمسخر کرنے والے جہنمی ہیں؟
- کیا افراسیم اسلامی نام ہے؟
- کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ صدیق اکبر ہیں؟
- کیا حضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ آمد کے وقت موجودہ دور کے ہتھیار استعمال ہونگے؟
- بے نظیر بھٹو کو شہید جمہوریت کہنا کیسا ہے؟
- اُمی کا معنی کیا ہے؟
- غیر مسلم کو قرآن مجید دینا کیسا ہے؟
- عورتوں کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے؟
- کیا چھٹی کے دن کا معاوضہ نہ دینا جائز ہے؟
- اسلام میں پتھروں اور نگینوں والی انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے؟
- ان شاء اللہ ملا کر لکھنا کیسا ہے؟
- حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد ثانی کے متعلق شرعی عقیدہ کیا ہے؟
- نیند کے دوران روح کا بدن سے نکلنا کہیں آیا ہے؟ اور اگر ہے تو کیا فرمایا گیا ہے؟
- یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟
- اسلام میں عورت کے ناقص العقل ہونےکی کیا حقیقت ہے؟
- تعزیہ داری کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
- غصہ ختم کرنے کا کیا وظیفہ ہے؟
- کیا "ذوالجناح" کا لفظ استعمال کرنا گناہ ہے؟
- حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس دنیا میں افضل ترین شخصیات کون تھیں؟
- امام اعظم ابوحنیفہ کا قصیدہ کس مستند کتاب میں لکھا ہے؟
- پھولوں کی پتیاں استقبال کے لیے نچھاور کرنا کیسا عمل ہے؟
- حضوری عطا ہے یا کوشش سے ملتی ہے؟
- غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟
- سیدہ فاطمہ الزہرہ کے نام کے ساتھ زہرہ کیوں آتا ہے؟
- کیا مدینۃ المنورہ اللہ تعالیٰ کا عرش اور عزیز ترین شہر ہے؟
- ناپاک کپڑوں کو پاک کیسے کیا جائے؟
- کیا تالی بجانا جائز ہے؟
- میں اماموں کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں جو ہم رکھتے ہیں؟
- کیا مردوں اور عورتوں کا اکٹھا ہو کر ایک ہی جگہ واعظ و نصیحت سننا جائز ہے؟
- خراسان، مرو اور غزنی کے علاقے کن ممالک میں ہیں؟
- کیا گناہوں پر ندامت کے لیے توبہ کافی ہے یا پھر کفارہ بھی ادا کرنا پڑےگا؟
- نور نامہ کس نے لکھا ہے یہ پڑھنا کیسا ہے؟
- کیا ہم پر عربی زبان کا سیکھنا فرض ہے؟
- کیا منہاج القرآن کا رفیق حضور غوث پاک کا مرید ہے؟
- عالم اور صوفی میں کیا فرق ہے؟