Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا مزاروں کی فلم بنانا جائز ہے؟

کیا مزاروں کی فلم بنانا جائز ہے؟

موضوع: مزارات  |  تصویر کی شرعی حیثیت

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اسلم       مقام: اسلام آباد، پاکستان

سوال نمبر 913:
کیا مزاروں کی فلم بنانا جائز ہے؟

جواب:
تعلیمی و تفریحی مقاصد کے لئے فلم بنانا جائز ہے، شرط صرف یہ ہے کہ اس میں‌ کوئی غیرشرعی چیزیں نہ ہوں۔ مزارات کی فلم چونکہ اہل اللہ کی محبت پیدا کرنے کا ذریعہ ہوتی ہیں، اس لئے مزارات کی فلم بنانا بھی جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-04-22


Your Comments