جواب:
صحابہ اور اولیاء کرام کی تصاویر بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔لیکن پھر بھی یہ ان کی شان شایان نہیں ہے کہ کوئی ایسا شخص جو ان کی ذات کی ایکٹنگ کرے ان کی تمثیل کرے۔ اور اس کا اپنا ذاتی کردار ٹھیک نہ ہو۔ اور اسی طرح کسی غیر نبی کو نبی کہنا یہ کفر ہے۔ لہذا انبیاء کرام کی نہ تو تصاویر بنانی چاہیے اور نہ ہی ان کی تمثیل بنانی چاہیے۔
یہ ان کی توہین اور تحقیر ہے۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔