Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا پیانو اور ہارمونیم بجانا جائز ہے؟

کیا پیانو اور ہارمونیم بجانا جائز ہے؟

موضوع: موسیقی /قوالی

سوال پوچھنے والے کا نام: رضوان خواجہ       مقام: کشمیر

سوال نمبر 4432:
السلام علیکم! کیا اپنے ذوق کی تسکین کے لیے پیانو/ہارمونیم بجانا جائز ہے؟

جواب:

شرعی حدود و قیود کا خیال رکھتے ہوئے پیانو، ہارمونیم اور دیگر آلات موسیقی بجائے جا سکتے ہیں۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

آلات موسیقی کا استعمال کسی صورت میں جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-09-28


Your Comments