Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا بھنویں بنوانا جائز ہے؟

کیا بھنویں بنوانا جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  معاشرتی آداب

سوال پوچھنے والے کا نام: فیصل ایوب قادری       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 4273:
اسلام علکیم! بھنویں بنوانا کیسا ہے؟ قرآن و حدیث سے واضح فرمائیں۔

جواب:

عورت شرعی حدود میں رہتے ہوئے شوہر کے لیے زیب و زینت کرسکتی ہے۔ اس لیے چہرے کے زائد بال بدنما لگ رہے ہوں تو ان کو صاف کرنا جائز ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا پلکوں، ابروؤں کا بنوانا، کٹوانا، چھیدوانا اور اکھاڑنا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-05-31


Your Comments