Fatwa Online

کیا بھنویں بنوانا جائز ہے؟

سوال نمبر:4273

اسلام علکیم! بھنویں بنوانا کیسا ہے؟ قرآن و حدیث سے واضح فرمائیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: فیصل ایوب قادری

  • مقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 31 مئی 2017ء

موضوع:معاشرت  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

عورت شرعی حدود میں رہتے ہوئے شوہر کے لیے زیب و زینت کرسکتی ہے۔ اس لیے چہرے کے زائد بال بدنما لگ رہے ہوں تو ان کو صاف کرنا جائز ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا پلکوں، ابروؤں کا بنوانا، کٹوانا، چھیدوانا اور اکھاڑنا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 19 April, 2024 03:13:32 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4273/