کیا کیمیونسٹوں کے ساتھ دوستی رکھنا جائز ہے؟


سوال نمبر:4137
کیا اشتمالیوں (communists) کے ساتھ دوستی کرنا اور تعلقات رکھنا یا ان کے ساتھ کھانا کھانا جائز ہے؟

  • سائل: فضل خالق خانمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 27 فروری 2017ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

مرتد اور برسرِپیکار کافروں کے علاوہ ہر انسان سے تعلقات رکھنا، نیکی و احسان کا سلوک کرنا اور ان کے حلال کھانے میں شریک ہونا جائز ہے۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

  1. غیرمسلم سے تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
  2. کیا مسلمان کسی غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھا سکتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی