Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا کپڑے کی جرابوں پر مسح جائز ہے؟

کیا کپڑے کی جرابوں پر مسح جائز ہے؟

موضوع: موزوں پر مسح

سوال پوچھنے والے کا نام: رانا عثمان       مقام: پاکستان

سوال نمبر 4048:
السلام علیکم! فقہ حنفی میں جرابوں (کپڑے والی) پر مسح جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو طریقہ کیا ہے؟ اور مدت کتنی ہوتی ہے؟

جواب:

جرابوں پر مسح تین صورتوں میں جائز نہیں:

  1. ایسی جراب جس میں سے پانی گزر کر نیچے تک پہنچ جائے۔
  2. جراب پاؤں پر تسموں سے بندھی ہو۔
  3. اتنی باریک ہو کہ اس سے پاؤں نظر آئیں۔

موزوں اور جرابوں پر مسح کے احکام جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

موزوں پر مسح کے جامع احکام کیا ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2016-10-26


Your Comments