Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا مسجد فنڈ سے مسجد کی پراپرٹی بنانا جائز ہے؟

کیا مسجد فنڈ سے مسجد کی پراپرٹی بنانا جائز ہے؟

موضوع: مسجد

سوال پوچھنے والے کا نام: ایم، ایچ قادری       مقام: کشمیر

سوال نمبر 4035:
السلام علیکم! مسجد کے جمع شدہ پیسوں سے مسجد کیلئے دوکان بنانا کیسا ہے؟

جواب:

مسجد کے لیے جمع شدہ فنڈ سے دکان یا پراپرٹی خرید کر مسجد کو خود کفیل بنانا نہ صرف جائز بلکہ احسن ہے۔ اس سے مسجد کی ضروریات بآسانی پوری ہوں گی اور انتظامات میں بہتری آئے گی۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا مسجد کی زمین فروخت کرنا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2016-10-10


Your Comments