Fatwa Online

کیا مسجد فنڈ سے مسجد کی پراپرٹی بنانا جائز ہے؟

سوال نمبر:4035

السلام علیکم! مسجد کے جمع شدہ پیسوں سے مسجد کیلئے دوکان بنانا کیسا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ایم، ایچ قادری

  • مقام: کشمیر
  • تاریخ اشاعت: 10 اکتوبر 2016ء

موضوع:مسجد کے احکام و آداب

جواب:

مسجد کے لیے جمع شدہ فنڈ سے دکان یا پراپرٹی خرید کر مسجد کو خود کفیل بنانا نہ صرف جائز بلکہ احسن ہے۔ اس سے مسجد کی ضروریات بآسانی پوری ہوں گی اور انتظامات میں بہتری آئے گی۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا مسجد کی زمین فروخت کرنا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 20 April, 2024 09:55:13 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/4035/