Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - فاریکس ٹریڈنگ یا آن لائن ٹریڈنگ جائز ہے؟

فاریکس ٹریڈنگ یا آن لائن ٹریڈنگ جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: انیق سبحانی       مقام: گجرات، پاکستان

سوال نمبر 3636:
فاریکس ٹریڈنگ یا آن لائن ٹریڈنگ جائز ہے؟

جواب:

فاریکس ٹریڈنگ بزنس سے مراد اگر دو ملک کی کرنسیوں کی خرید و فروخت ہے تو یہ جائز ہے اور حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے۔ اس کی مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا فاریکس (فارن کرنسی ایکسچینج) کا کاروبار جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2015-05-27


Your Comments