اگر کوئی عورت معلمہ ہو تو بحالتِ حیض و نفاس کس طرح قرآن حکیم کی تعلیم دے؟


سوال نمبر:355
اگر کوئی عورت معلمہ ہو تو بحالتِ حیض و نفاس کس طرح قرآن حکیم کی تعلیم دے؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: نجاستیں  |  نفاس  |  حیض  |  طہارت

جواب:
بحالتِ حیض و نفاس عورت قرآن حکیم کا ایک ایک کلمہ سکھائے اور کلموں کے درمیان وقفہ کرے۔ نیز قرآن کے ہجے کرانا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔