کیا بوقت غسل جنابت کانوں کے سوراخ کےاندر گہرائی تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟


سوال نمبر:1743
السلام علیکم ۔ کیا بوقت غسل جنابت کانوں کے سوراخ کےاندر گہرائی تک پانی پہنچانا ضروری ہے

  • سائل: جمیلمقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 05 مئی 2012ء

زمرہ: نجاستیں  |  غسل  |  طہارت

جواب:

جہاں تک آسانی کے ساتھ پانی پہنچ سکتا ہے وہاں تک پانی پہنچانا چاہیے، کانوں کے اندر گہرائی تک پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
غسل کا مسنون اور مستحب طریقہ کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔