Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - گیارہویں کی حقیقت کیا ہے؟

گیارہویں کی حقیقت کیا ہے؟

موضوع: عقائد  |  ایصال ثواب

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد بلال محمد سعید       مقام: ہندوستان

سوال نمبر 3489:
گیارہویں شریف کی حقیقت کیا ہے؟

جواب:

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا وصال گیارہ (11) ربیع الثانی کو ہوا تھا۔ اس وقت سے مخلصین اور ان کے مریدین گیارہ (11) ربیع الثانی کو ان کے لیے ایصال کرتے چلے آ رہے ہیں۔ گیارہ (11) ربیع الثانی کی نسبت سے گیارویں شریف مشہور ہو گئی۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

گیارہویں شریف کب اور کیوں شروع ہوئی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-26


Your Comments