Fatwa Online

گیارہویں کی حقیقت کیا ہے؟

سوال نمبر:3489

گیارہویں شریف کی حقیقت کیا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد بلال محمد سعید

  • مقام: ہندوستان
  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2015ء

موضوع:ایصال ثواب  |  عقائد

جواب:

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا وصال گیارہ (11) ربیع الثانی کو ہوا تھا۔ اس وقت سے مخلصین اور ان کے مریدین گیارہ (11) ربیع الثانی کو ان کے لیے ایصال کرتے چلے آ رہے ہیں۔ گیارہ (11) ربیع الثانی کی نسبت سے گیارویں شریف مشہور ہو گئی۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

گیارہویں شریف کب اور کیوں شروع ہوئی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 17 April, 2024 02:12:49 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3489/