کیا حائضہ قبرستان جا سکتی ہے؟

سوال نمبر:3454
السلام علیکم! کیا عورت حیض‌ و نفاس میں قبرستان جا سکتی ہے؟ اگر منع ہے تو اس کی دلیل کیا ہے؟

  • سائل: شکیلہ نوازمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 15 جنوری 2015ء

زمرہ: حیض

جواب:

حیض و نفاس والی عورت قبرستان جا سکتی ہے لیکن وہاں جا کر قرآنِ پاک کی تلاوت نہیں کر سکتی۔ اوراد و وظائف پڑھ سکتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟