سوال نمبر:3095
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر موبائل پر بذریعہ ٹیکسٹ طلاق بھیجے جبکہ بیوی اس میسج کو وصول نہ کرے تو کیا اس صورت میں طلاق واقع ہو جائے گی؟
- سائل: کامران مقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 15 فروری 2014ء
جواب:
اگر شوہر طلاق دے دے تو واقع ہو جاتی ہے خواہ بیوی وصول کرے یا نہ کرے۔ ہاں یہ ہے
اگر بیوی کو معلوم ہی نہ ہو تو اس کو گناہ نہیں ہو گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔