Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا سونے اور بچت کی کل رقم کا مشترکہ نصاب بنایا جا سکتا ہے؟

کیا سونے اور بچت کی کل رقم کا مشترکہ نصاب بنایا جا سکتا ہے؟

موضوع: عبادات  |  زکوۃ  |  نصاب زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: مرزا       مقام: سیالکوٹ

سوال نمبر 2959:
السلام و علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ سونا تو نصاب سے زیادہ ہو گیا لیکن بچت کی رقم علیحدہ صورت میں نصاب سے کم ہوئی تو کیا اسے سونے کے نصاب میں شامل کر کے زکوۃ کی رقم معلوم کی جائے گی؟

جواب:

اگر آپ پورا سال صاحب نصاب رہیں تو سال کے آخر پر جو بھی آپ کے پاس ہو اس پر زکوۃ ادا کی جائے گی۔ جو بھی حال ہو اس کو نصاب میں شامل کریں گے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا 18 قیراط اور 21 قیراط سونا پر بھی زکوۃ فرض ہو گی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-29


Your Comments