Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - کیا لڑکی کا لڑکے کو پیغام نکاح دینا جائز ہے؟

کیا لڑکی کا لڑکے کو پیغام نکاح دینا جائز ہے؟

موضوع: نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: نور الحسنین       مقام: ملتان

سوال نمبر 2854:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا لڑکی کا لڑکے کو پیغام نکاح دینا جائز ہے؟

جواب:

جس طرح لڑکا کسی لڑکی کو پسند کرے تو اس کو پیغام نکاح بھیج سکتا ہے۔ اسی طرح لڑکی بھی لڑکے کو پیغام نکاح بھیج سکتی ہے۔ کیونکہ نکاح اسی سے کرنا چاہیے جو پسند ہو تاکہ زندگی سنور سکے، دونوں میں پیار، محبت اور الفت ہو۔ جتنا حق اس معامہ میں لڑکے کو ہے اتنا ہی لڑکی کو بھی ہے کہ وہ اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کر سکے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
لڑکے اور لڑکی کا شادی سے پہلے ایک دوسرے کو دیکھنا کیسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-10-14


Your Comments