جواب:
جہاں تک بیویوں کے حقوق پورے نہ کرنے کی بات ہے تو اس میں یہ ہے کہ جو بھی بیویوں کے مالی
وجانی حقوق پورے نہ کرے، وہ شخص گنہگار ہو گا۔ اسی طرح بیوی کی بات نہ ماننے کا تعلق یہ بھی حقوق زوجین یعنی میاں بیوی کے حقوق وفرائض میں آتا ہے، جو کافی وضاحت طلب ہے۔
لہذا ان حقوق وفرائض کے تفصیلی مطالعہ کے لیے درج ذیل موضوعات پر کلک کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔