جواب:
اگر واقعی غصہ شدید تھا اور جسم پر لرزہ بھی طاری تھا تو ایسی صورت میں طلاق واقع نہیں ہوئی۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں کیا انتہائی غصہ میں طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔