قصر نماز کیسے ادا کی جائے؟


سوال نمبر:2377
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک دن، ہفتے یا پندرہ دن کے لیے کہیں مجھے جانا پڑے اور وہاں میں فارغ ہوں مجھے کوئی کام نہیں، اس میں میں‌ اپنی نماز پوری ادا کر سکتی ہوں، تو تب بھی مجھے قصر نماز ادا کرنی ہو گی یا پوری نماز پڑھ سکتی ہوں؟ برائے مہربانی تفصیل سے بیان کریں شکریہ۔

  • سائل: نازیہ آصفمقام: لندن
  • تاریخ اشاعت: 31 جنوری 2013ء

زمرہ: مسافر کی نماز  |  نماز  |  عبادات

جواب:

فقہائے کرام نے مسافر کے لیے قصر نماز پڑھنا واجب قرار دی ہے۔ لہذا اگر آپ مسافر کے زمرے میں آئیں تو پھر فری ہوں یا مصروف آپ کو قصر نماز ادا کرنا ہو گی۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
وطن اقامتی اور وطن سکنیٰ میں قصر کے احکام کے حوالے سے بتائیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی