Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
  وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ 
فتویٰ آن لائن - مذاہب اربعہ اور ائمہ اربعہ سے کیا مراد ہے؟

مذاہب اربعہ اور ائمہ اربعہ سے کیا مراد ہے؟

موضوع: عقائد  |  عقائد

سوال نمبر 227:
مذاہب اربعہ اور ائمہ اربعہ سے کیا مراد ہے؟

جواب:

چار مذاہب جو حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی کے نام سے موسوم ہیں مذاہب اربعہ کہلاتے ہیں۔ حنفی مذہب امام اعظم ابو حنیفہ کے نام سے موسوم ہے، شافعی مذہب کے بانی امام شافعی ہیں، مالکی مذہب کے بانی امام مالک اور حنبلی مذہب کے بانی امام احمد بن حنبل ہیں، ان مذاہب کے امام ائمہ اربعہ کہلاتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments