حضرت امام مہدی علیہ السلام کی آمد کا زمانہ کونسا ہے؟


سوال نمبر:1761
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی آمد کا زمانہ کونسا ہے؟

  • سائل: محمد عبدالمعیظمقام: سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 02 جون 2012ء

زمرہ: عقائد

جواب:

اس سوال کے تفصیلی جواب کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کی درج ذیل کتب کا مطالعہ کریں

  1. حیات و نزول مسیح اور ولادت امام مہدی علیھما السلام
  2. مسئلہ ولادت امام مہدی علیہ السلام
  3. المناہل الصفیہ فی شرف الامۃ المحمدیہ

اس موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات سنیں

  1. آمد سیدنا امام مہدی علیہ السلام (حصہ اول)
  2. آمد سیدنا امام مہدی علیہ السلام (حصہ دوم)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔