Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ماہواری کو روکنے کے لیے دواء استعمال کرنا جائز ہے؟

کیا ماہواری کو روکنے کے لیے دواء استعمال کرنا جائز ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  حیض

سوال پوچھنے والے کا نام: صباء شاہ       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2173:
السلام علیکم میرا سوال ہے کہ جب لوگ حج کرنے جاتے ہیں تو وہاں خواتین کا اپنی ماہواری (حیض) کو کچھ دن بند کرنے کے لیے گولیاں کھا لیتی ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب:

اگر طبی (Medically) طور پر حیض کو بند کرنے والی گولیاں (Tablets) کھانے سے صحت پر برے اثرات مرتب نہ ہوتے ہوں تو پھر بامر مجبوری کھا لینا جائز ہے ورنہ قدرت کے نظام سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2012-11-03


Your Comments