مسالک اربعہ کی کونسی بنیادی کتب کو پیش نظر رکھ کر فتوے دئیے جاتے ہیں؟
سوال نمبر:2149 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ
حضرت والا!
مسالک اربعہ حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی کی علی الترتیب وہ کونسی بنیادی کتب ہیں جن سے مستفتی کے مسلک کو پیش نظر رکھ کر ہی فتاویٰ دئیے جاتے ہیں؟ برائے کرم کتب اور مصنفین کے نام تفصیل سے عنایت فرمائیں۔
سائل: سید محمد علی قادریمقام: حیدرآباد، آندھرا پردیش، انڈیا