کیا روزے کی حالت میں بال تراشنا جائز ہے؟

سوال نمبر:2015
السلام علیکم کیا روزے کی حالت میں بال تراشنا جائز ہے؟

  • سائل: شکیل احمدمقام: سیالکوٹ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 03 اگست 2012ء

زمرہ: روزہ

جواب:

روزے حالت میں بال تراشنا بالکل جائز ہے اس میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟