سوال نمبر:189
سلاسلِ طریقت سے کیا مراد ہے؟
- تاریخ اشاعت: 21 جنوری 2011ء
جواب:
تصوف و طریقت کے بھی دیگر علوم و فنون کی طرح مختلف مکاتب فکر ہیں جو مختلف
شیوخ کے خانوادوں پر مشتمل ہیں، انہیں خاندانوں کے طریق کو ’’سلسلہ‘‘ کہتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔