Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا کسی دوسرے شخص کی طرف سے طواف کعبہ کیا جا سکتا ہے؟

کیا کسی دوسرے شخص کی طرف سے طواف کعبہ کیا جا سکتا ہے؟

موضوع: عبادات  |  طواف

سوال پوچھنے والے کا نام: فیضان مسعود       مقام: لندن

سوال نمبر 1863:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکا عمرہ یا حج کرنے کے لیے گیا ہو اور وہاں وہ کسی خاتون کی طرف سے طواف کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ کر سکتا ہے؟

جواب:

جی ہاں کسی دوسرے کی طرف سے طواف کعبہ کرنا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-26


Your Comments