Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کون تھے؟

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کون تھے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: عدیل       مقام: قطر

سوال نمبر 1503:
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کون تھے؟

جواب:

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد محترم کا نام حضرت تارخ علیہ السلام تھا۔

البداية والنهاية، جلد اول، ص 141

السيرة النبوية، ص 9

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-03-08


Your Comments