شام کو گھروں میں چراغ جلانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


سوال نمبر:1448
جمعرات کے دن دیکھا جاتا ہے کہ کچھ گھروں میں شام کے وقت چراغ جلائے جاتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

  • سائل: حسنین رانامقام: گوجرانوالا پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 27 فروری 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں جب چاہیں جس دن چاہیں گھر کے اندر چراغ جلا سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری