کیا اولیاء اللہ کو پکارنا اور مدد مانگنا جائز ہے؟

سوال نمبر:1403
یا رسول اللہ یا علی اور یا گنج بخش یا غوث پاک یا غریب نواز یا بابا فرید کہنا اور ان سے مدد مانگنا صحیح ہے؟ کیا یہ شرک ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔

  • سائل: اسلاممقام: الھند
  • تاریخ اشاعت: 14 جنوری 2012ء

زمرہ: استغاثہ و استمداد /نداء یار سول اللہ  |  توسل

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہِ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔