جواب:
ہاتھ پاؤں پر سے بال دور کرنا جائز ہے۔ سینہ اور پیٹھ سے بال کاٹنا خلاف ادب ہے۔
(بهارِ شريعت بحواله رد المختار، جلد 2، حصه 16 ، صفحه 187)
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔