کیا مرد سینے اور بازوں سے زائد بالوں اتار سکتا ہے؟


سوال نمبر:2823
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا مرد کا سینے اور بازوں سے زائد بالوں کا اتارنا جائز ہے؟

  • سائل: جمیل تبسممقام: بہاولپور
  • تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء

زمرہ: جسمانی صفائی

جواب:

مرد ضرورت کے مطابق سینے اور بازوؤں کے بال اتار سکتا ہے، یہ جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی