سوال نمبر:1020
نور نامہ کس نے لکھا ہے یہ پڑھنا کیسا ہے؟ امام عزالی نے لکھا ہے اس کی اصل کیا ہے تفصیل بیان فرما دیں۔
- سائل: سید تجملمقام: لاہور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 02 جون 2011ء
جواب:
یہ پنجابی میں کسی نے واقعہ معراج کو منظم کیا ہے۔ کتاب کے اوپر لکھا ہوگا کہ کس نے لکھا ہے، آپ وہاں سے دیکھ لیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔