Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - جدید فقہی مسائل

جدید فقہی مسائل (343)

  1. کیا مسلمان شراب والے برتن دھوسکتا ہے؟
  2. کیا میک اپ پر وضو ہو جاتا ہے؟
  3. کیا اصل سے زیادہ اوقاتِ کار بتا کر اضافی تنخواہ لینا جائز ہے؟
  4. میوزیکل شو کا میزبان بننے کا کیا حکم ہے؟
  5. آن لائن اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟
  6. کیا شادی، بیاہ اور دیگر تقریبات کی فلم بنانا جائز ہے؟
  7. کیا نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟
  8. کیا بغیر وضو کے موبائل سکرین پر حدیث پڑھنا جائز ہے؟
  9. کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
  10. بینک میں جمع رقم کے عوض ملنے والے طےشدہ اضافے کا کیا حکم ہے؟
  11. کیا ای ایف یو اعتماد گروتھ فنڈ میں کام کرنا جائز ہے؟
  12. کیا خواتین کا محرم کے بغیر ہاسٹل میں رہنا جائز ہے؟
  13. کیا موبائل فون یا ٹیبلٹ پر قرآن کریم کی تلاوت کے لیے وضو ضروری ہے؟
  14. خلائی مخلوق (Aliens) کے وجود کے امکان بارے اسلام کیا کہتا ہے؟
  15. علاج یا خوشبو کے لیے دھونی لینا کیسا ہے؟
  16. کیا شوبز میں کام اور ماڈلنگ کرنا جائز ہے؟
  17. کیا انٹرنیٹ، ٹیلیویژن اور ٹیلیفون کا کام کرنا جائز ہے؟
  18. اگر نکاح‌ کے گواہ اور لڑکا، لڑکی فون پر ہوں‌ تو نکاح‌ کا کیا حکم ہے؟
  19. کیا موبائل فون اور لیپ ٹاپ پر گیم کھیلنا حرام ہے؟
  20. اگر نکاح کے گواہان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مجلسِ نکاح میں شریک ہوں تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
  21. ملکی و غیرملکی بینکوں‌ کے سودی قرضے لوٹانے کے لیے حکومت کا عوام پر ٹیکس لگانا کیسا ہے؟
  22. شرعی عذر کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  23. ای میل کے ذریعے دی گئی طلاق کا کیا حکم ہے؟
  24. کیا مرد لیکچرار خواتین کی کلاس کو پڑھا سکتا ہے؟
  25. کیا موبائل یا ٹیب کی سکرین پر تلاوت کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟
  26. کیا قرآنی آیات یا نعت کو موبائل کی رنگ ٹون بنانا جائز ہے؟
  27. آن لائن اشتہارات دیکھنے سے ہونے والی آمدن کا کیا حکم ہے؟
  28. عورت کی ملازمت کی شرائط کیا ہیں؟
  29. نکاح مسیار سے کیا مراد ہے اور اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
  30. ملک میں غیرسودی بینکنگ کی عدم موجودگی کی صورت میں‌ بینکوں‌ سے لین دین کا کیا حکم ہے؟
  31. روزگار تلاش کرنے میں مدد دینے پر کمیشن لینا کیسا ہے؟
  32. کیا بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا جائز ہے؟
  33. فلم اور ڈرامے میں‌ دی جانے والی طلاق کا کیا حکم ہے؟
  34. کیا بینک سے ملنے والا نفع صدقہ کیا جاسکتا ہے؟
  35. موسیقی کی ویب سائٹ سے حاصل شدہ آمدنی کا کیا حکم ہے؟
  36. فون پر نکاح‌ کا انعقاد کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟
  37. پراپرٹی فائل کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
  38. کیا گروپ چیٹ کے دوران ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہوجاتا ہے؟
  39. موبائل سے قرآن مجید حذف ہونے کا کیا حکم ہے؟
  40. انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟
  41. پیدائش کنٹرول امپلانٹ‌ کے ذریعے ضبط ولادت کا کیا حکم ہے؟
  42. موبائل سکرین سے قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟
  43. موبائل سکرین پر قرآنِ مجید کی تلاوت کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟
  44. دارالحرب اور دارالکفر میں کیا فرق ہے؟
  45. ہالووین منانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
  46. کیا اپنی بیوی سے ویڈیو کے ذریعے مباشرت جائز ہے؟
  47. دھات سے بنی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  48. باتھ روم میں لگے بیسن پر وضو کرتے ہوئے کلمات طیبہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
  49. کیا خواتین بالوں‌ کا عطیہ دے سکتی ہیں؟
  50. جعلی دستاویزات پر تعلیم حاصل کرنے یا ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟
  51. کیا بینک کا سیونگ پلان جائز ہے؟
  52. کیا ٹی وی مرمت کرنے والے پر اس کے بُرے استعمال کا گناہ ہوگا؟
  53. کیا قسطوں پر مکان اور قرض‌ لینا ایک جیسا ہے؟
  54. کیا حرام اجزاء سے تیار کردہ خوراک کھانے سے حلال جانور حرام ہوجاتا ہے؟
  55. سرمایہ کاری کی جائز صورتیں کونسی ہیں؟
  56. فاریکس ٹریڈنگ یا آن لائن ٹریڈنگ جائز ہے؟
  57. اسلام میں حجامہ کا کیا حکم ہے؟
  58. فلم دیکھنا کیسا ہے؟
  59. کیا رخصتی سے قبل شادی شدہ افراد کے لیے مختص الاؤنس لینا جائز ہے؟
  60. مسلمان بچوں‌ کا ہندو مشنری سکولوں‌ میں ’سوریہ نمسکار‘ کرنا کیسا ہے؟
  61. اگر بینک نقد رقم کی بجائے مطلوبہ مالیت کی کوئی شے دے تو اس پر اضافہ کرنا کیسا ہے؟
  62. کیا حکومتی اداروں‌ میں سرمایہ کاری پر ملنے والا منافع کفالت ہے؟
  63. امانت کی رقم پر ملنے والے منافع کا مالک کون ہے؟
  64. متعین شرح کی کٹوتی کے ساتھ ایڈوانس تنخواہ لینے کا کیا حکم ہے؟
  65. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسےلینا کس کے لیےجائز ہے؟
  66. سیلولرکمپینوں‌ کی رقم سے زائد سہولیات کا کیا حکم ہے؟
  67. کیا مستقل نل بندی کروانا جائز ہے؟
  68. پیدائش سے قبل بچے کی صحت معلوم کرنے کے لیے جدید آلات کا استعمال جائز ہے؟
  69. کیا کیڑے مکوڑوں کو الیکٹرک شاک سے مارنا جائز ہے؟
  70. جس ملک کے شہری نےگستاخئ رسول (ص) کی ہو اس کےمعاشی بائیکاٹ‌ کا کیا حکم ہے؟
  71. کیا روایتی اور اسلامک بینک میں ملازمت کا حکم ایک جیسا ہی ہیں؟
  72. نل بندی (عورتوں کا آپریشن) کروانا کیسا ہے؟
  73. ایک مستحق کے لیے جمع کردہ صدقات دوسرے مستحق پر خرچ ہو سکتے ہیں؟
  74. کیا موبائل کمپنیوں کے دیے گئے ایڈوانس پر اضافی کٹوتی سود کے زمرے میں‌ آتی ہے؟
  75. کیا غیر مسلم سے سودی لین دین جائز ہے؟
  76. بینکوں‌ سے مالی معاملات طے کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
  77. کیا بچوں‌ کی پیدائش میں وقفہ جائز ہے؟
  78. کیا فاریکس (فارن کرنسی ایکسچینج) کا کاروبار جائز ہے؟
  79. او سی ڈی کا روحانی علاج کیا ہے؟
  80. ٹیلی فون یا انٹرنیٹ پر نکاح‌ منعقد ہونے کی کیا شرائط ہیں؟
  81. حاملہ بیوی سے ہمبستری کرنے کا کیا حکم ہے؟
  82. الیکٹرانک ڈیوائیس میں قرآنِ پاک رکھنے کا کیا حکم ہے؟
  83. کیا ہر قرض پر اضافہ دینا سود ہے؟
  84. کیا بینک میں نفع و نقصان شراکتی کھاتا کھلوانا جائز ہے؟
  85. تعلیمی مقاصد کے لیے لڑکے اور لڑکی کا اکٹھا ہونا کیسا ہے؟
  86. قسطوں‌ پر خرید و فروخت کے شرعی احکام کیا ہیں؟
  87. کیا موبائل پر نکاح ہو سکتا ہے؟
  88. خواتین کو شرعی تعلیمات کیسے سکھائی جائیں؟
  89. موبائل کمپنیوں‌ کی طرف سے ملنے والی اضافی سہولیات کا کیا حکم ہے؟
  90. کیا موبائل پر قرآنِ پاک پڑھنے کے لیے باوضو ہونا ضروری ہے؟
  91. کیا خواتین چہرہ صاف کرنے کے لیے حرام اجزاء سے بنی ادویات استعمال کر سکتی ہیں؟
  92. کیا لکی کمیٹی میں حصہ لینا درست ہے؟
  93. لاؤڈ سپیکر کا استعمال کس حد تک درست ہے؟
  94. کیا زکوٰۃ کی رقم اعلاج پر خرچ کی جا سکتی ہے؟
  95. کیا اجنبی کو خون عطیہ کرنا جائز ہے؟
  96. ’تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں‘ اس آیت کا شانِ نزول کیا ہے؟
  97. سودی کروبار کرنے والے بینک کو عمارت کرایہ پر دینے کا کیا حکم ہے؟
  98. کیا زکوٰۃ کی رقم مستحق مریضوں کے علاج پر خرچ کی جاسکتی ہے؟
  99. کیا پرائز بونڈ کی رقم حلال ہے؟
  100. کیا لڑکی عزت بچانے کے لیے خودکشی کر سکتی ہے؟
  101. پکی قبر بنانے اور قبر پر سبز ٹہنی رکھنے کا کیا حکم ہے؟
  102. کیا معاہدہ ملازمت کی شرائط ایک فریق کی مرضی سے تبدیل ہو سکتی ہیں؟
  103. کیا اللہ کو گاڈ کہنا درست ہے؟
  104. عورت کی ملازمت کی جائز صورتیں کون سی ہیں؟
  105. انسانی دودھ کے ذخیرہ (Human Milk Bank) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  106. کمیشن کے پیسوں کا کیا حکم ہے؟
  107. کیا پنشن اکاؤنٹ میں ملنے والا ماہانہ منافع جائز ہے؟
  108. بینک میں رکھی ہوئی رقم پر اگر سود ملے تو کیا ساری رقم حرام ہو جاتی ہے؟
  109. کیا فوٹو سٹوڈیو کی کمائی حلال ہے؟
  110. کیا سکالرشپ لینا جائز ہے؟
  111. کیاغیر محرم کے ساتھ ہنسی، مزاق جائز ہے؟
  112. فون کمپنیز کے غیر متوقع انعامات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  113. آن لائن ویب سائٹس پر کاروبار کرنا کیسا ہے؟
  114. کیا بولی والی کمیٹی جائز ہے؟
  115. کیا موبائل پر بذریعہ میسج طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
  116. آن لائن ویب سائٹس پر کاروبار کرنا کیسا ہے؟
  117. غیرمسلم ممالک میں مسلمان اقلیت کے لیے مورگیج کا کیا حکم ہے؟
  118. کیا انسان کی ارتقائی منازل جانوروں سے شروع ہوئیں؟
  119. بوسیدہ کلام پاک کا کیا مسئلہ ہے؟
  120. عورت کا بناؤ سنگھار کس حد تک جائز ہے؟
  121. کیا ابرووں کو بنوانا اسلام میں جائز ہے؟
  122. اسٹیٹ بینک سے الحاق کی صورت میں اسلامک بینکنگ کیسے ممکن ہے؟
  123. عورتوں کا بناؤ سنگھار کس حد تک جائز ہے؟
  124. کیا خوبصورتی کے لئے آنکھوں میں لینز لگانا جائز ہے؟
  125. آن لائن نکاح کروانے کا صحیح‌ طریقہ کیا ہے؟
  126. کیا اسکائپ پر نکاح پڑھایا جا سکتا ہے؟
  127. کیا بالوں کو خضاب لگانا جائز ہے؟
  128. الکوحل سے ادویات بنانے اور اس میں محفوظ کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  129. کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے؟
  130. وگ لگوانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  131. کیا قرعہ اندازی اور پرائز بانڈ جائز ہیں؟
  132. کیا بینک سے قرض‌ لے کر گھر بنایا جا سکتا ہے؟
  133. کیا مسلمان شراب خانے میں‌ صفائی کی ملازمت کر سکتا ہے؟
  134. نیٹ ورک مارکیٹنگ حلال ہے یا حرام؟
  135. کیا ویزہ حاصل کرنے کی غرض سے فرضی نکاح کیا جا سکتا ہے؟
  136. انٹرنیٹ اور ٹیلی فون پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  137. کیا بیوی اپنے شوہر کے لیے بال کٹوا سکتی ہے؟
  138. کس طرح کا عبایا/جبہ پہننا صحیح ہے؟
  139. کیا بنک میں ملازمت کرنا حرام ہے؟
  140. کیا باپ اولاد کو اپنی جائیداد سے عاق کر سکتا ہے؟
  141. کیا انگلش قوانین کے مطابق طلاق ہو جانے سے اسلام میں بھی ہو جاتی ہے؟
  142. کیا نارمل حالت میں موبائل پر طلاق ہو جائے گی؟
  143. ناپاک جگہ پر گر جانے والی چیز کو کیسے پاک کیا جا سکتا ہے؟
  144. کسی جاندار کو جلانا کیسا ہے؟
  145. کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  146. کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  147. کیا قرآن پاک کے بوسیدہ اوراق کو جلانا صحیح‌ ہے؟
  148. کیا کرائے پر مکان دینے پر ایڈوانس پیسے لینا جائز ہے؟
  149. مقدس سکرینوں کو کیسے ضائع کیا جائے؟
  150. کیا بینک سے ملنے والا منافع سود ہوتا ہے؟
  151. علم الاعداد کی حقیقت کیا ہے؟
  152. ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  153. کیا لڑکا اور لڑکی شادی سے پہلے ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں؟
  154. بناؤ سنگھار کس حد تک اور کس کے لئے جائز ہے؟
  155. کیا IVF علاج اسلام میں جائز ہے؟
  156. کیا مسلم سنار کے لیے صلیب بنانا جائز ہے؟
  157. جعلی ڈگری پر ملازمت کرنا کیسا عمل ہے؟
  158. گستاخانہ ویڈیو کے باوجود یوٹیوب کو دیکھنا کیسا عمل ہے؟
  159. سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا ہے؟
  160. کیا غیر مسلم حرمین میں‌ داخل ہو سکتے ہیں؟
  161. عقیق پتھر کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  162. PLS کے بارے میں شرعی طور پر کیا احکام ہیں؟
  163. مسلمان خواتین کا میک اپ کی غرض سے بیوٹی پارلر میں جانا کیسا ہے؟
  164. اسمائے مقدسہ کہاں لٹکانا جائز ہیں؟
  165. DSP سسٹم میں رقم انویسٹ کرنا شرعا کیسا ہے؟
  166. کیا کسی بینک کو اپنی عمارت کرائے پر دی جا سکتی ہے؟
  167. کیا پلکوں، ابروؤں کا بنوانا، کٹوانا، چھیدوانا اور اکھاڑنا جائز ہے؟
  168. کیا انبیاء کرام کی حیات پر فلمیں بنانا اور دیکھنا جائز ہے؟
  169. کیا کمرشل جگہ پر گھریلو بجلی استعمال کرنا جائز ہے؟
  170. کیا خون کی شیشی جبیب میں رکھ کر نماز ادا کرنا جائز ہے؟
  171. کیا بینک میں‌ ملازمت کرنا جائز ہے؟
  172. کیا مشینی ذبیحہ حلال ہے؟
  173. کیا مسلمان کا غیر مسلم سے اعضاء لینا دینا جائز ہے؟
  174. اسلام میں فحاشی کی سزا کیا ہے؟
  175. کمیٹی والے انعام کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟
  176. کیا بلیوں اور کتوں کا کاروبار جائز ہے؟
  177. کیا قوالی یا موسیقی سننا حرام ہے؟
  178. کیا پرائز بانڈ میں نکلنے والی انعامی رقم جائز ہے؟
  179. کیا ماہواری کو روکنے کے لیے دواء استعمال کرنا جائز ہے؟
  180. کیا غیر محرم سے ہاتھ ملانا جائز ہے؟
  181. فوت شدہ کی جگہ کسی دوسرے کا بنک سے پنش لینا کیسا ہے؟
  182. کیا اسلام میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری جائز ہے؟
  183. کیا بہبود اسکیم سیونگ سنٹر سے ملنے والا منافع سود ہے؟
  184. ضعیف اوراق قرآن کی حفاظت کیسے کی جائے؟
  185. کیا تلاوت سیکھنے کی نیت سے کمپیوٹر یا موبائل پر قرآن کی تلاوت لگا کر قاری کے پیچھے پڑھنا جائز ہے؟
  186. عامل کا انگوٹھی دیکھا کر چور کی نشانی بتانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  187. کیا گرمی سے بچنے کے لیے پہلی صف کو مکمل کیے بغیر دوسری صف میں پنکھے کے نیچے کھڑے ہونا جائز ہے؟
  188. چاند کا اعلان کس کی شہادت پر کیا جا سکتا ہے؟
  189. کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟
  190. کیا گھر کی نیت سے لیے گئے پلاٹ پر زکوۃ ادا کی جائے گی؟
  191. کیا محافل میلاد میں روپے لٹانا جائز ہے؟
  192. کیا اسلام تلوار کے زور سے پھیلا؟
  193. اسلامی نقطہ نظر سے بیمہ پالیسی جائز ہے یا نہیں؟
  194. کیا انٹرنیٹ پر بولی کے ذریعے کاروبار کرنے والی کمپنی میں کام کرنا جائز ہے؟
  195. موبائل کے ذریعے چاند کے استفاضہ شرعی کا تحقق ہو سکتا ہے یا نہیں؟
  196. کیا میت کی تصویر بنانا جائز ہے؟
  197. انٹرنیٹ پر آن لائن کام کرنا کیسا ہے؟
  198. قبرستان کے لیے مقبوضہ زمین کا کیا حکم ہوگا؟
  199. کیا پرندوں کا کاروبار کرنا جائز ہے؟
  200. انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا کفارہ کیا ہو گا؟
  201. ملٹی لیول کمپنی کے ساتھ کام کرنا کیسا ہے؟
  202. کیا مسجد کے اندر آڈیو ویڈیو خطابات سنے یا دکھائے جا سکتے ہیں؟
  203. شراب یا الکوحل والی ادویات استعمال کرنا کیسا ہے؟
  204. کیا کسی آن لائن کمپنی کے ساتھ کاروبار کرنا جائز ہے؟
  205. داڑھی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  206. کیا فیس بک کا استعمال جائز ہے؟
  207. کیا گھر میں تصویر لگانا جائز ہے؟
  208. کیا کمپیوٹر یا ٹی وی پر تلاوت سننے سے بھی ثواب ملتا ہے؟
  209. کیا سٹاک ایکسچینج اور فارن ایکسچینج میں شیئرز کی خرید و فروخت کا کاروبار کرنا حلال ہے؟
  210. بسنت منانا کیسا ہے؟
  211. لکی ڈرا سکیم کے تحت انعامات حاصل کرنا کیسا ہے؟
  212. کیا آدھے بازو تک شرٹ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے؟
  213. غیر مسلم قصائی سے گوشت خریدنا کیسا ہے؟
  214. کیا انسانی اعضاء کی پیوندکاری جائز عمل ہے؟
  215. کیا غیر محرم شادی سے پہلے بات چیت کر سکتے ہیں؟
  216. کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟
  217. ملازمین کی تنخواہوں کے بارے میں اسلامی قوانین کیا ہیں؟
  218. کیا تدفین کے بعد مردے کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنا جائز ہے؟
  219. طواف اور سعی کے لیے ویل چیئر کا استعمال کیسا ہے؟
  220. نماز کے لیے پینٹ کے پانچے دوہرے کرنا کیسا ہے؟
  221. کیا ڈیلائسز (dialysis) کا علاج قرآن مجید میں ہے؟
  222. کیا مسجد میں تصاویر اور ویڈیو بنانا حرام ہے؟
  223. لائف انشورنس پالیسی حلال ہے یا حرام؟
  224. داڑھی رکھنا فرض ہے یا سنت؟
  225. کیا انسان اپنے جسم کے اعضاء کسی دوسرے کو دینے کے لیے وصیت کرسکتا ہے؟
  226. کیا شدید تکلیف میں مبتلا لاعلاج مریض موت کا انجیکشن لگوا سکتا ہے؟
  227. نماز کے اوقات کار کے لیے جدید آلات کا استعمال کیسا ہے؟
  228. کیا خاندانی منصوبہ بندی جائز ہے؟
  229. کیا چاند گرہن اور سورج گرہن کے حاملہ عورت پر کوئی اثرات واقع ہوتے ہیں؟
  230. کیا دھوکہ سے کسی ملک کی قومیت حاصل کرنا جائز ہے؟
  231. کیا کمپنی کی ممبر شپ حاصل کر کے ان سے منافع لینا جائز ہے؟
  232. کیا عورتوں کا اپنے خاوند کے لیے بال کٹوانا جائز ہے؟
  233. قرآن مجید میں‌ وضو کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟
  234. کیا عام لوگ انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟
  235. کیا کھانے کی اشیاء پر تصاویر بنانا جائز ہے؟
  236. کیا فیس بک اور اس جیسی دیگر ویب سائٹس، جہاں غیر اخلاقی مواد پایا جائے، کا استعمال جائز ہے؟
  237. کیا مجبوری کی حالت میں رشوت و سفارش جائز ہوتی ہیں؟
  238. مقدس اوراق کو کیسے محفوظ کرنا چاہیے؟
  239. کیا دینی امور پر مطالبات کرکے روپیہ پیسہ لینا جائز ہے؟
  240. کیا فوٹو کھینچنا گناہ ہے؟
  241. کیا روزہ کی حالت میں ٹیکا (انجیکشن) لگوایا جا سکتا ہے؟
  242. قبرستان پر ویلفیئر کی غرض سے رقم خرچ کرنا کیسا ہے؟
  243. نوحہ سننا جائز ہے یا ناجائز؟
  244. کیا داڑھی رکھنا ضروری ہے؟
  245. کیا ختنہ کروانا مسلمان ہونے کے لئے ضروری ہوتا ہے؟
  246. کسی انٹرنیٹ کمپنی کے ساتھ ان کی طرف سے متعین کردہ کام کرنا اسلامی نقطہ نظر سے کیسا ہے؟
  247. کیا فیس بک استعمال کرنا جائز ہے؟
  248. کیا اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر نکاح کرنا جائز ہے؟
  249. بیماری سے پہلے علاج کروانا کیسا ہے؟
  250. جنس کی تبدیلی کا شرعی حکم کیا ہے؟
  251. کیا آن لائن ٹریڈنگ اسلام میں جائز ہے؟
  252. کیا فوٹو گرافی حرام ہے؟
  253. کیا لائف انشورنس حلال ہے؟
  254. تصویر بنوانا کیسا عمل ہے؟
  255. سود کے بغیر فاریکس ٹریڈنگ کا حکم کیا ہوگا؟
  256. کیا میوزک کے ساتھ نعت پڑھ سکتے ہیں؟
  257. کیا جیلاٹین والی کھانے پینے والی اشیاء کا استعمال کرنا جائز ہے؟
  258. خاندانی منصوبہ بندی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  259. لائف انشورنس حلال ہے یا حرام؟
  260. بیوی کا اپنے شوہر کے لیے سجنا سنورنا کیسا ہے؟
  261. چائینہ نمک حلال ہے یا حرام؟
  262. کیا بیمہ پالیسی (لائف انشورنس) کروانا جائز ہے؟
  263. کیا گود لیے بچے کے اصل والد کی جگہ سرپرست کا نام لکھا جا سکتا ہے؟
  264. کیا گورنمنٹ سیکم سے ملنے والی رقم لینا جائز ہے؟
  265. کیا حمل ضائع کروایا جا سکتا ہے؟
  266. کیا اسلام میں لائف انشورنس کروانا جائز ہے؟
  267. کیا اولاد کے لیے کسی دوسری عورت سے بیضہ لینا جائز ہے؟
  268. کیا فوٹو گرافی جائز ہے؟
  269. کیا انٹرنیٹ کے ذریعے کاروبار کرنا جائز ہے؟
  270. کیا بیوٹی پارلر کا کاروبار کرنا اور اس میں کام کرنا کیسا ہے؟
  271. کیا ٹیلی فون یا انٹر نیٹ پر نکاح ہو سکتا ہے؟
  272. کیا دو غیر محرموں کا آپس میں چیٹ کرنا زنا کہلائے گا؟
  273. کیا اسلام میں پتنگ اڑانا ممنوع ہے؟
  274. کیا دارالکفر میں نوکری کرنا جائز ہے؟
  275. کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
  276. کیا ڈاکٹرز کے ذریعے حمل کروانا جائز ہے؟
  277. کیا نکاح سے قبل جسمانی تعلقات قائم کرنا جائز ہے؟
  278. کیا غیر اسلامی ملک میں روزگار کے لیے جانے کی شرعی اجازت ہے؟
  279. کیا ان ہیلر استعمال کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  280. مرد اور عورت کی نماز میں کیا فرق ہے؟
  281. کیا آن لائن کاروبار کرنا درست ہے؟
  282. ملٹی لیول مارکیٹنگ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  283. کرسمس کی تقاریب کا اہتمام کرنا اور ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
  284. تصویر والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
  285. شادی بیاہ کی تقریبات میں ڈھول، بینڈ باجے اور گھوڑے پر سواری کرنا اسلام کی روشنی میں کیسا ہے؟
  286. مقدس اوراق کو بے ادبی سے بچانے کا طریقہ کیا ہے؟
  287. کیا ٹوتھ پیسٹ وغیرہ مسواک کے قائم مقام ہے؟
  288. کیا تصویر بنوانا جائز ہے؟
  289. قبر بنانے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
  290. کیا فکس منافع دینے والی کمپنی کو اپنی رقم کاروبار کے لیے دینا جائز ہے؟
  291. کیا میری کرسمس کہنا کفر ہے؟
  292. کیا ٹیسٹ برائے حمل جائز ہے؟
  293. کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
  294. غیر مسلموں کا خون مسلمانوں کو لگانے سے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
  295. انٹر نیٹ کے ذریعے غیر محرم سے بات چیت کرنا کیسا ہے؟
  296. کیا مشینی ذبیحہ جائز ہے؟
  297. کیا میری کرسمس کہنا حرام ہے؟
  298. غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟
  299. کیا جانوروں سے تیار کی جانے والے ادویات استعمال کرنا جائز ہے؟
  300. سرمایہ کاری کے اسلامی طریقے کون سے ہیں؟
  301. کیا شیئر مارکیٹ میں جاب کرنا اور شیئرز خرید کر انویسٹمنٹ کرنا جائز ہے؟
  302. ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  303. کیا بیوٹی پارلر کھولنا جائز ہے؟
  304. کیا نوکری کے لیے جھوٹ بول سکتے ہیں؟
  305. کیا انٹرنیٹ کے ذریعے ویب سائٹس پر نوکری کرنا جائز ہے؟
  306. الکحل ملے ہوئے پرفیوم کا کیا حکم ہے؟
  307. کیا قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ کے ٹکٹ انعام میں دینا جائز ہے، جبکہ باقی اخراجات لوگوں کو خود کرنا پڑیں؟
  308. ایک شادی شدہ مرد زیادہ سے زیادہ کتنی مدت تک بیوی سے دور بیرون ملک قیام کر سکتا ہے؟
  309. کیا کرکٹ میچ کی ٹکٹیں‌ بلیک میں‌ بیچنا جائز ہے؟
  310. کیا عورتوں کا اسپیکر میں نعت پڑھنا صحیح ہے؟
  311. اسلامی فلموں کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  312. کیا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
  313. کیا بنک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں یا نہیں؟
  314. کیا ڈیجیٹل اور کمپیوٹر سکرین پر قرآن پاک کو بے وضو پڑھ سکتے ہیں؟
  315. کیا بنک میں کرنٹ اکاؤنٹ رکھنے کی صورت میں آپ ایسے ادارے کی مدد نہیں کرتے جو سود پر چلتا ہے؟
  316. اگر بنک کی نوکری حرام ہے تو علماء اپنا اکاونٹ بنک میں کیوں رکھتے ہیں؟
  317. کیا بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ 786 لکھا جا سکتا ہے؟
  318. کیا لائف انشورنس جائز ہے؟
  319. کتب اور سی ڈیز کی رائیلٹی کے بارے اسلام کیا کہتا ہے؟
  320. کیا ایک طالبعلم کی حیثیت سے بیک وقت ایک سے زیادہ دینی جماعتوں کے ساتھ تعلق رکھنا جائز ہے؟
  321. کیا کسی ایسے نمازی کی اقتداء جائز ہے جو پہلے سے اکیلا نماز پڑھ رہا ہو؟
  322. کیا ٹی وی اور فوٹو گرافی اسلام میں جائز ہے؟
  323. خانہ کعبہ اور روضہ رسول (ص) کی طرف پاؤں پھیلا کر بے پرواہ سونے کے بارے میں‌ شریعت کا کیا حکم ہے؟
  324. حصول ملازمت اور صحت یابی کے لئے کوئی وظیفہ بتائیں۔
  325. کیا بنک کی نوکری جائز ہے؟
  326. کیا بنک کی نوکری جائز ہے؟
  327. کیا لاؤڈ اسپیکر کے ساتھ نماز ہو جاتی ہے؟
  328. قرعہ اندازی کے ذریعے عمرہ پر بھجوانا کیسا ہے؟
  329. کیا آگ کے سامنے نماز ہو جائے گی؟
  330. کیا مشینی ذبیحہ حلال ہوتا ہے؟
  331. گھر میں کتا پالنا کیسا ہے؟
  332. سعودی عرب سے پاکستان آنے والا روزہ دار اعتکاف کب بیٹھے؟
  333. کیا کسی مریض کو حالتِ روزہ میں خون دینا جائز ہے؟
  334. کیا روزے کی حالت میں انہیلر(Inhaler) لینا جائز ہے؟
  335. کیا انجکشن / ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  336. کیا روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے؟
  337. کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟
  338. کیا روزہ سگریٹ نوشی سے نجات کا ذریعہ ہے؟
  339. کیا رؤیتِ ہلال کے لیے دوربین کا اِستعمال جائز ہے؟
  340. کیا دوران نماز موبائل بند کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی؟
  341. مصنوعی دانت لگوانے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہو جاتا ہے؟
  342. اسلام اور سائنس کا باہمی تعلق کیاہے؟
  343. اسلام کردار کے زور سے پھیلا ہے یا تلوار کے زور سے؟