<p>جواب: ویسے تو تیمم کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے مگر جب کسی نماز کا وقت داخل ہوجائے اور پانی میسر نہ ہو یا کوئی شخص کسی بھی شرعی عذر کی وجہ سے پانی استعمال کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو تو تیمم کرنا جائز ہے۔</p>