جواب:
جن چیزوں سے وضو ٹوٹتا یا غسل واجب ہوتا ہے ان سے ہی تیمم بھی ٹوٹ جائے گا۔ جونہی پانی مل جائے اور استعمال کرنا ممکن ہو، تیمم ختم ہو جائے گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔