Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر غسل کے دوران پیشاب یا ریح خارج ہو جائے تو کیا غسل ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا پڑے گا۔

اگر غسل کے دوران پیشاب یا ریح خارج ہو جائے تو کیا غسل ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا پڑے گا۔

موضوع: طہارت   |  غسل

سوال پوچھنے والے کا نام: اظہار القدوس نوشاہی       مقام: اسلام اآباد، پاکستان

سوال نمبر 988:
اگر غسل کے دوران پیشاب یا ریح خارج ہو جائے تو کیا غسل ہو جائے گا یا دوبارہ کرنا پڑے گا۔

جواب:
اگر غسل کے دوران پیشاب یا ریح خارج ہو جائے یا بعد میں خارج ہو تو اس سے صرف وضو ٹوٹے گا، غسل دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس لیے کہ پیشاب یا ریح سے غسل واجب نہیں ہوتا صرف وضو ٹوٹتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-05-18


Your Comments