Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - مجھے نوکری نہیں مل رہی ہے میرے لیے دعا کریں اور کو ئی وظیفہ بتا دیں؟

مجھے نوکری نہیں مل رہی ہے میرے لیے دعا کریں اور کو ئی وظیفہ بتا دیں؟

موضوع: توسل   |  زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: سید شیر شاہ       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 973:
مجھے نوکری نہیں مل رہی ہے میرے لیے دعا کریں اور کو ئی وظیفہ بتا دیں؟

جواب:
آپ روزانہ استغفرالله العظيم و اتوب اليه 100 مرتبہ پڑھا کریں اور دو رکعت صلوۃ حاجت پڑھا کریں۔ نماز کے بعد اپنی حاجت کے لیے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے وسیلے سے دعا مانگیں، اللہ تعالیٰ باعزت روزگار نصیب فرمائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-05-14


Your Comments