کیا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت خدیجہ الکبری کا نکاح اور شادی کی تاریخ کے بارے میں‌ کوئی روایت ملتی ہے؟

سوال نمبر:962
کیا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ام المومنین حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا کا نکاح اور شادی کی تاریخ کے بارے میں‌ کوئی روایت ملتی ہے؟

  • سائل: عدنان کبیرمقام: بریڈ فورڈ، یوکے
  • تاریخ اشاعت: 11 مئی 2011ء

زمرہ: نکاح   |  سیرت

جواب:
البدایۃ والنہایۃ اور سیرۃ النبویہ میں تاریخ نکاح کے حوالے سے کوئی روایت نہیں ملتی۔ نکاح کے وقت تمام مورخین نے آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی عمر مبارک 25 سال اور ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک 40 سال لکھی ہے۔ رخصتی یا نکاح کے حوالے سے کوئی تاریخ نہیں ملی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟