ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

سوال نمبر:95
ایمان بالغیب سے کیا مراد ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2011ء

زمرہ: عقائد  |  عقائد  |  علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جواب:
ایمان بالغیب سے مراد بن دیکھے ان حقیقتوں پر ایمان لانا ہے جن کا ذکر اللہ

تعالیٰ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان اقدس سے فرمایا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟