Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ظہر کی نماز میں سنتوں کی ترتیب کیسے ہے؟

ظہر کی نماز میں سنتوں کی ترتیب کیسے ہے؟

موضوع: عبادات  |  ظہر   |  نماز کی سنتیں   |  نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد طلحہ اقبال       مقام: بہاولنگر

سوال نمبر 927:
اگر ظہر کی چار موکدہ سنتیں پہلے نہ پڑھ سکیں تو فرض نماز کے فورا بعد پہلے چار سنتیں اداکریں گے یا دو سنتیں ادا کریں گے؟ براہ کرم وضاحت فرمائیں۔ شکریہ

جواب:
فرض نماز کے بعد پہلے دو سنتیں اور بعد میں چار سنتیں پڑھنی چاہیے۔ اگر کسی شخص نے پہلے چار سنتیں پڑھ لیں اور بعد میں دو سنتیں پڑھی تو بھی صحیح ہے، نماز ہو جائے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-04-25


Your Comments