Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نماز میں تشہد واجب ہے یا مستحب؟

کیا نماز میں تشہد واجب ہے یا مستحب؟

موضوع: زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: شفیق احمد النوری       مقام: ممبئی، انڈیا

سوال نمبر 906:
کیا نماز میں تشہد واجب ہے یا مستحب؟ اور کیا پورا تشہد واجب ہے یا کچھ واجب اور کچھ مستحب؟

جواب:
ہمارے فقہاء احناف کے نزدیک دونوں قعدوں میں تشہد یعنی التحیات للہ سے عبدہ ورسولہ تک پڑھنا واجب ہے چاہے کوئی بھی نماز ہو۔ البتہ چار رکعات میں پہلا قعدہ واجب اور دوسرا قعدہ فرض ہے۔ (کتب فقہ)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-04-14


Your Comments