کیا عورتوں کا مزار پر جانا جائز ہے؟

سوال نمبر:855
کیا عورتوں کا مزار پر جانا گناہ ہے۔ جب کہ گدی نشین نے منع نہ کیا ہو اور عورت اور مرد کا الگ انتظام ہو۔ ہم مدینہ اور جنت البقیع میں بھی تو جاتے ہیں اور اگر عورتیں مزار کی بے حرمتی نہ کریں میرے دادا کے پیر نے مجھے کبھی مزار پر جانے سے منع نہیں کیا۔

  • سائل: فائزہمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 01 اپریل 2011ء

زمرہ: زیارت قبور

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟