Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حضور غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ علیہ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟

حضور غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ علیہ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟

موضوع: نماز جنازہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عثمان خاں       مقام: نارا ڈاڈا، فیصل آباد

سوال نمبر 835:
ہمارے یہاں ایک بزرگ دوست نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے جنازہ کے متعلق سوال پوچھا کہ شیخ کا جنازہ کس شخص نے پڑھایا تھا۔ مجھے جواب معلوم نہ تھا اس لیے میں نے کہا، شیخ کے بیٹے اُن کے پاس بوقت وصال موجود تھے، تو شاید عبدالوہاب نے پڑھایا ہو۔ از راہ کرم، درست جواب مطلوب ہے۔ بہت شکریہ

جواب:
شیخ سید عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا نماز جنازہ ان کے شہزادے عبدالرزاق رحمہ اللہ نے پڑھایا تھا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-03-31


Your Comments