Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - مومن کی تعریف کیا ہے؟

مومن کی تعریف کیا ہے؟

موضوع: عقائد  |  ایمانیات

سوال نمبر 81:
مومن کی تعریف کیا ہے؟

جواب:
مومن وہ ہے جس میں صفت ایمان پائی جائے اور اس کا قلب و باطن اللہ کے حضور اس طرح جھک جائے کہ اس کے دل میں خدا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق کوئی ادنی درجے کا وہم یا شک بھی موجود نہ ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments